We're not currently Streaming.
Playback Not Supported. Please open a Support Ticket and we will be happy to review the issue with your content.
Browser not supported. Please try in a different browser.
Thumbnail

Qisaas Urdu Part06

by iipccanada
Created:
5 years and 4 months ago
Length:
00:29:22
Channel:
IIPC TV Urdu
Tags:
Category:
Views:
892

اللہ نے #قرآن میں انسان کی ہدایت کے لئے اصول اور قوانین بڑی وضاحت سے بیان کئے ہیں- انہیں قوانین میں اللہ کی #کتاب میں قصاص کا قانون بھی شامل ہے جس میں اس بات کی وضاحت بھی کر دی گئ ہے کہ جو لوگ مختلف صورت حال میں لوگوں کو غلط طور پر قتل کرتے ہیں یا زخم لگاتے ہیں ان پر قصاص کا قانون کیسے نافذ ہوتا ہے- اور خاص طور پر ایمان والے سے یہ غلط عمل ہو جائے تو اسکو اس صورت حال میں آیات کے ذریعہ اپنی کسطرح مدد کرنی چاہئے- قرآن #محکم #آیات کو تورات کہتا ہے جس میں یہ قوانین لکھے ہیں کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ہے اور جس سے ہم اپنی نفسیات اور شخصیت کو کنٹرول کرتے ہیں- اور یہ ہر زمانے میں اللہ کی کتاب میں ہدایت کے لئے موجود ہیں- اس کے علاوہ یہ درس اس کی بھی وضاحت کر دیتا ہے کہ اس موضوع سے متعلق انسان کے اپنے خود بنائے ہوئے قوانین اور اصول بھی موجود ہیں جسکا ماخذ #یہودیوں اور #عیسائیوں کی کتاب بائبل ہے جو کبھی بھی اللہ کی کتاب نہیں تھی- اور دنیا میں آج جو بھی خونریزی نظر آتی ہے وہ انسان کے انہیں خود ساختہ قوانین کی وجہ سے ہے- ان سب باتوں کی وضاحت کے لئے یہ درس دیکھنا لازمی ہے

URL:
Embed Video:
Set Player Size:
If you enable chat, player size is fixed and cannot be changed
Enable Autoplay:
Load More Videos
Total videos: 255

Comments

No comments available. Be the first one to comment on this video.